اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایکسین واپڈا ایبٹ آباد یوسف حسین طوری کو تکفیری دہشتگردوں نے ہفتہ کی رات فائرنگ کرکے شہید کیا تھا، اطلاعات کے مطابق ایکسین واپڈا ایبٹ آباد یوسف حسین طوری اپنی گاڑی پارک کر کے گھر جا رھے تھے کہ گلی میں چھپے دہشت گردوں نے ان پر اندھا دھن فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے، انکی میت کو انکے آبائی گاوں پاراچنار روانہ کردیا گیا تھا جہاں انکی تدفین ہوئی۔



۔۔۔۔۔۔۔
/169